ابنا: شام میں 500 دہشت گرد شامی فوج کے سامنے تسلیم ہوگئے ہیں جبکہ الرقہ شہر میں داعش دہشت گرد تنظیم کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔شامی ذرائع کے مطابق دمشق کے مضافات، ادلب، حما، حمص اور حلب میں 500 دہشت گردوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ادھر دہشت گرد گروہ داعش نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک اہم کمانڈر ابو صہیب اللیبی الرقہ شہر میں ہلاک ہوگیا ہے۔...../169
11 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513139
شام میں 500 دہشت گرد شامی فوج کے سامنے تسلیم ہوگئے ہیں جبکہ الرقہ شہر میں داعش دہشت گرد تنظیم کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔